Haryana News: ڈی ایس پی قتل معاملے میں ہر ممکن کارروائی کی یقین دہانی
ڈی ایس پی سریندر سنگھ بشنوئی کو ہریانہ کے نوح کے پچگاؤں علاقے میں غیر قانونی کانکنی مافیا نے قتل کر دیا ہے۔ اس معاملے میں ریاستی وزیر داخلہ نے اعلیٰ سطحی کارروائی کا حکم دیا ہے اور مقتول افسر کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔