ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں مسلسل ٹوٹ رہا ہے غموں کا پہاڑ، بارش اور لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے 138 افراد جاں بحق

ممبئی: مہاراشٹر میں بارش کا قہر برپا ہے۔ عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے۔ خبر ہے کہ گزشتہ جمعرات کی شام سے لے کر اب تک بارش سے متعلق حادثات میں 138 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست کے کئی گاوں کا اہم علاقوں سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 24, 2021 03:42 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں بارش کا قہر برپا ہے۔ عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے۔ خبر ہے کہ گزشتہ جمعرات کی شام سے لے کر اب تک بارش سے متعلق حادثات میں 138 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست کے کئی گاوں کا اہم علاقوں سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین