اعظم خان نے کہا- جیل میں ان پر بہت ظلم ہوا، لیکن کسی سے شکایت نہیں
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے نیوز18اردو سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ جیل میں ان کے اوپر بہت ظلم ہوا، لیکن ان کے اندر قوت برداشت بہت زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی سے شکایت نہیں ہے، بس عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ آج بھی موجود ہے۔