پرکاش جاویڈیکر کے بیان پر اقبال انصاری کاردعمل، سیاسی لیڈران پرانی باتیں نہ دلائیں یاد
بابری مسجد انہدام معاملے پر اقبال انصاری کاکہناہے کہ پرانی باتوں کو بھول کرآگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ سیاسی لیڈران کو بیان بازی سے اعتراض کرناچاہیے ۔ واضح ہو کہ مرکزی وزیرپرکشا جاؤدیکر نے کہا تھا کہ بابری مسجد کاانہدام ایک تاریخی بھول کاخاتمہ تھا۔