ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Polls 2022: مایاوتی نے کانگریس کے وزیر اعلیٰ امیدوار سے متعلق دیا یہ بڑا بیان

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوران بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کانگریس کو ووٹ کاٹنے والی پارٹی بتاتے ہوئے کانگریس پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی اور کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اپنے ووٹوں کو خراب نہ کریں اور صرف بی ایس پی کو ہی اپنا ووٹ دیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 23, 2022 04:02 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوران بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کانگریس کو ووٹ کاٹنے والی پارٹی بتاتے ہوئے کانگریس پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی اور کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اپنے ووٹوں کو خراب نہ کریں اور صرف بی ایس پی کو ہی اپنا ووٹ دیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین