ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

PM Modi Bangladesh Visit : وزیر اعظم نریندر مودی دور روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچے ، جانئے کیا ہے ان کا پروگرام

وزیر اعظم نریندر مودی بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر جمعہ کو ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں ۔ وزری اعظم مودی بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی دعوت پر پڑوسی ملک کے قیام کے گولڈن جبلی اور بانی ملک بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کے سوسالہ یوم پیدائش کی تقریب کے موقع پر شرکت کے لئے وہاں گئے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 26, 2021 12:11 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر جمعہ کو ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں ۔ وزری اعظم مودی بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی دعوت پر پڑوسی ملک کے قیام کے گولڈن جبلی اور بانی ملک بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کے سوسالہ یوم پیدائش کی تقریب کے موقع پر شرکت کے لئے وہاں گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین