ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند، دہلی کے سرحد پر ٹریفک بلاک، دیکھنے کو مل رہا ہے ملا جلا اثر

کسان یونینوں اور مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران ٹریفک جام کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنے کی خبریں آرہی ہیں۔ اس دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہلی کے اندرونی حصوں میں بند کا بہت زیادہ اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ حالانکہ سنگھو بارڈر، غازی پور بارڈر، ٹکری بارڈر پر پوری طرح سے ٹریفک بلاک ہے اور کسان سڑک پر بیٹھے ہوئے ہیں اور حکومت سے زرعی قوانین واپس لئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 27, 2021 03:01 PM IST

کسان یونینوں اور مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران ٹریفک جام کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنے کی خبریں آرہی ہیں۔ اس دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہلی کے اندرونی حصوں میں بند کا بہت زیادہ اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ حالانکہ سنگھو بارڈر، غازی پور بارڈر، ٹکری بارڈر پر پوری طرح سے ٹریفک بلاک ہے اور کسان سڑک پر بیٹھے ہوئے ہیں اور حکومت سے زرعی قوانین واپس لئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین