ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Kisan Mahapanchayat: مظفر نگر میں کسان مہا پنچایت، کسانوں کی جم غفیر

Muzaffarnagar Kisan Mahapanchayat: گزشتہ 10 ماہ سے دہلی بارڈر پر بیٹھے کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے قسم لی ہے کہ ’جب تک بل واپسی نہیں، گھر واپسی نہیں‘۔ لہٰذا وہ آج مظفر نگر مہاپنچایت میں شامل ہو رہے ہیں، لیکن اپنے گھر نہیں جائیں گے اور نہ یہاں کی مٹی پر قدم رکھیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 05, 2021 01:59 PM IST

Muzaffarnagar Kisan Mahapanchayat: گزشتہ 10 ماہ سے دہلی بارڈر پر بیٹھے کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے قسم لی ہے کہ ’جب تک بل واپسی نہیں، گھر واپسی نہیں‘۔ لہٰذا وہ آج مظفر نگر مہاپنچایت میں شامل ہو رہے ہیں، لیکن اپنے گھر نہیں جائیں گے اور نہ یہاں کی مٹی پر قدم رکھیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین