ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

راکیش ٹکیٹ نے Kisaan Aandolan کے دوران ہلاک ہونے والے کسانوں کے لئے معاوضہ کا کیا مطالبہ

بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کسان آندولن کے درمیان جاں بحق ہونے والے کسانوں کے لئے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ سرکار سے بات ہوئی ہے، لیکن بات نہیں بن سکی۔ بھارت سرکار اگر بات کرے گی تو بات کریں گے۔ انہوں نے حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری سے نیا مطالبہ شروع ہوجائے گا۔ کیونکہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی ہوجائے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 04, 2021 10:57 PM IST

بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کسان آندولن کے درمیان جاں بحق ہونے والے کسانوں کے لئے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ سرکار سے بات ہوئی ہے، لیکن بات نہیں بن سکی۔ بھارت سرکار اگر بات کرے گی تو بات کریں گے۔ انہوں نے حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری سے نیا مطالبہ شروع ہوجائے گا۔ کیونکہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی ہوجائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین