ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

بھوپال میں ہولی اور شب براءت منانے کی اجازت: ویڈیو

لاک ڈاؤن کے بیچ تہوراوں کو منانے کو لیکر وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے ریاست کے شہریوں سے بیداری کے ساتھ تہوار منانے کی اپیل کی ہے ۔ وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تہواروں کو لیکر مذہبی طور پر جتنی رسمیں ضروری ہیں ان کی ادائیگی کے لئے ضلع انتطامیہ سے اجازت لیکر مذہبی امور کو پورا کیا جائے لیکن بھیڑ لگانے سے گریز کیاجائے۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 28, 2021 05:39 PM IST

لاک ڈاؤن کے بیچ تہوراوں کو منانے کو لیکر وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے ریاست کے شہریوں سے بیداری کے ساتھ تہوار منانے کی اپیل کی ہے ۔ وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تہواروں کو لیکر مذہبی طور پر جتنی رسمیں ضروری ہیں ان کی ادائیگی کے لئے ضلع انتطامیہ سے اجازت لیکر مذہبی امور کو پورا کیا جائے لیکن بھیڑ لگانے سے گریز کیاجائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین