ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بھوپیش بگھیل نے کی کسانوں کے احتجاج کی حمایت، کہی یہ بڑی بات: دیکھیں ویڈیو

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپش بگھیل نے نیوز 18 کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسام میں کانگریس اتحاد 100 سے زیادہ نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج کرنے والے کسانوں کے سامنے مرکزی حکومت کو جھکنا ہوگا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 26, 2021 07:59 PM IST

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپش بگھیل نے نیوز 18 کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسام میں کانگریس اتحاد 100 سے زیادہ نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج کرنے والے کسانوں کے سامنے مرکزی حکومت کو جھکنا ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین