گیان واپی مسجد سروے اور کمشنر کو ہٹانے کے مطالبہ پر Mukhtar Abbas Naqvi خاموش، اورنگ زیب کو لے کر کہی یہ بات
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے گیان واپی مسجد کے سروے اور کمشنر کو ہٹائے جانے کے مطالبہ پر کچھ بھی بولنے سے انکار کردیا ۔