ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار اسمبلی انتخابات 2020: کانگریس امیدوار پر حملہ، جہان آباد میں ووٹنگ کے دوران جھڑپ

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان آج جہاں آباد سے بڑی خبر آئی ہے۔ ٹکاری کے کانگریس امیدوار پر حملہ ہوا ہے اور ان کی گاڑی کے شیشے توڑے گئے۔ کانگریس امیدوار نے مخالف پارٹیوں کے امیدوار پر حملے کا الزام عائد کیا ہے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 28, 2020 08:23 PM IST

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان آج جہاں آباد سے بڑی خبر آئی ہے۔ ٹکاری کے کانگریس امیدوار پر حملہ ہوا ہے اور ان کی گاڑی کے شیشے توڑے گئے۔ کانگریس امیدوار نے مخالف پارٹیوں کے امیدوار پر حملے کا الزام عائد کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین