ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار نیوز: نتیش حکومت بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا اب نہیں کرے گی مطالبہ

بہار کی نتیش حکومت کی کابینہ میں شامل بجیندر یادو نے کہا ہے کہ اب بہار کے لئے خصوصی درجہ کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بہار کو خصوصی درجہ دیئے جانے کا مطالبہ کرتے کرتے بہت وقت ہوگیا ہے اور اب ہم تھک گئے ہیں، لہٰذا اب یہ مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 28, 2021 11:19 AM IST

بہار کی نتیش حکومت کی کابینہ میں شامل بجیندر یادو نے کہا ہے کہ اب بہار کے لئے خصوصی درجہ کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بہار کو خصوصی درجہ دیئے جانے کا مطالبہ کرتے کرتے بہت وقت ہوگیا ہے اور اب ہم تھک گئے ہیں، لہٰذا اب یہ مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین