مہاراشٹر: پربھنی ضلع میں برڈ فلو کی علامتیں ظاہر: دیکھیں رپورٹ
مہاراشٹر کے پربھنی ضلع میں ایک پولٹری فارم میں تقریباً 800 مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق، مرغیوں میں برڈ فلو کی علامتیں نظر آئیں، جس کے بعد علاقے میں مرغیوں کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ گاوں کے تمام باشندوں کی طبی جانچ کا بھی حکم دیا گیا ہے۔