Presidential Election 2022: صدارتی انتخابات کے حوالے سے بی جے پی کی اہم میٹنگ آج، ہوگا یہ بڑا فیصلہ
صدارتی انتخابات 2022 کے لئے آج بی جے پی کی اہم میٹںگ منعقد ہوگی، جس میں صدر عہدے کے امیدوار سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ اس میٹنگ کی صدارت بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کریں گے۔