یوپی میں قانون ساز کونسل الیکشن میں 9 سیٹوں پر بی جے پی کی بلامقابلہ جیت
اترپردیش قانون ساز کونسل الیکشن میں بی جے پی کو 9 سیٹوں پر بلامقابلہ جیت حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ سیٹوں کے لئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ حالانکہ یہ بھی مانا جا رہا ہے کہ بی جے پی زیادہ تر سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔