ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر اسمبلی: بی جے پی کے 12 اراکین اسمبلی معطل کئے جانے پر بی جے پی لیڈر کا سخت ردعمل

مہاراشٹر اسمبلی سے بی جے پی کے 12 اراکین اسمبلی کے معطل کئے جانے کے بعد بی جے پی کے اراکین اسمبلی نے ناراضگی ظاہر کی۔ اس پر بی جے پی کے لیڈر سدھیر بھاو نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وہیں شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے اسپیکر کی کارروائی کا دفاع کیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 06, 2021 03:18 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی سے بی جے پی کے 12 اراکین اسمبلی کے معطل کئے جانے کے بعد بی جے پی کے اراکین اسمبلی نے ناراضگی ظاہر کی۔ اس پر بی جے پی کے لیڈر سدھیر بھاو نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وہیں شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے اسپیکر کی کارروائی کا دفاع کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین