تلنگانہ کے لئے بی جے پی تیار کر رہی ہے حکمت عملی، حیدرآباد میں 2 روزہ قومی مجلس عاملہ کا اجلاس
حیدرآباد میں آج سے بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ ایسے وقت ہو رہی ہے، جب مہاراشٹر کے طور پر بی جے پی کے کھاتے میں ایک اور ریاست کا قبضہ ہوگیا ہے۔