شاہین باغ پرساکشی مہاراج کامتنازعہ بیان:لاتوں کےبھوت باتوں سےنہیں مانتے
شاہین باغ کےتعلق سےمرکزی وزیرساکشی مہاراج نےمتازعہ بیان دیاہے۔انہوں نےکہاکہ لاتوں کےبھوت باتوں سےنہیں مانتے۔آپ کوبتادیں کہ شہریت قانون کےخلاف شاہین باغ میں خواتین کادھرناچالیس دنوں سےزائدسےجاری ہے۔