ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

بی جے پی رکن پارلیمنٹ سشیل کمار مودی کا پٹرول اور ڈیزل سے متعلق بڑا بیان: دیکھیں ویڈیو

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سشیل کمار مودی نے بدھ کے روز کہا کہ اگلے 8 سے 10 سالوں تک جی ایس ٹی کے تحت پٹرول اور ڈیزل کو لانا ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے تمام ریاستوں کو 2 لاکھ کروڑ سالانہ آمدنی کا نقصان ہوگا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 24, 2021 07:24 PM IST

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سشیل کمار مودی نے بدھ کے روز کہا کہ اگلے 8 سے 10 سالوں تک جی ایس ٹی کے تحت پٹرول اور ڈیزل کو لانا ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے تمام ریاستوں کو 2 لاکھ کروڑ سالانہ آمدنی کا نقصان ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین