ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: بی جے پی کے کسان مورچہ نے غازی آباد میں نکالی ٹریکٹر ریلی: دیکھیں ویڈیو

تینوں زرعی قوانین کی واپسی کے بعد غازی آباد میں بی جے پی کے کسان مورچہ نے آج ٹریکٹر ریلی نکالی۔ مراد نگر سیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی اجیت پال تیاگی نے کہا کہ کسانوں کے مطالبات پورے ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کسانوں کے ساتھ تھی اور آگے بھی کسانوں کے ساتھ رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں کسان آندولن کی آڑ میں سیاست کر رہی ہیں، وہ کسانوں کو بے وقوف بناکر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 30, 2021 06:06 PM IST

تینوں زرعی قوانین کی واپسی کے بعد غازی آباد میں بی جے پی کے کسان مورچہ نے آج ٹریکٹر ریلی نکالی۔ مراد نگر سیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی اجیت پال تیاگی نے کہا کہ کسانوں کے مطالبات پورے ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کسانوں کے ساتھ تھی اور آگے بھی کسانوں کے ساتھ رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں کسان آندولن کی آڑ میں سیاست کر رہی ہیں، وہ کسانوں کو بے وقوف بناکر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین