ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

ٹیپو سلطان جینتی معاملہ: بی جے پی کے لیڈر سنجے پانڈے نے شیو سیینا کو بنایا نشانہ: دیکھیں ویڈیو

بی جے پی نے ایک بار پھر شیو سینا پر نشانہ سادھا ہے، بے جے پی جنوبی ہند مورچہ کے صدر لیڈر سنجے پانڈے نے کہا ہے کہ شیو سینا کو اورنگ زیب اور ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش بھی منانا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار میں برقرار رہنے کے لئے شیو سینا کو اورنگ زیب کا یوم پیدائش منانے میں بھی کوئی جھجھک محسوس نہیں ہوگی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 19, 2021 08:33 PM IST

بی جے پی نے ایک بار پھر شیو سینا پر نشانہ سادھا ہے، بے جے پی جنوبی ہند مورچہ کے صدر لیڈر سنجے پانڈے نے کہا ہے کہ شیو سینا کو اورنگ زیب اور ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش بھی منانا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار میں برقرار رہنے کے لئے شیو سینا کو اورنگ زیب کا یوم پیدائش منانے میں بھی کوئی جھجھک محسوس نہیں ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین