UP News: بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ کوکابینی وزیر کی ملی ذمہ داری
یوگی آدتیہ ناتھ نے آج جمعہ کے روز لکھنو کے اکانا اسٹیڈیم میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں دوسری بار ریاست کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھاتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ اس دوران بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ کو کابینی وزیر کے طور پر یوگی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔