ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

شہریت ترمیمی قانون کو لے کر بی جے پی کی خصوصی مہم ، گھر گھر جائیں گے لیڈران

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے دوران حکمراں پارٹی بی جے پی نے خصوصی مہم چلانے کا اعلان کیا ۔ اس مہم کے تحت بی جے پی لیڈران پانچ جنوری سے 15 جنوری تک گھر گھر جائیں گے اور لوگوں کو سی اے اے کے بارے میں سمجھانے اور اس سلسلہ میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 27, 2019 06:34 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے دوران حکمراں پارٹی بی جے پی نے خصوصی مہم چلانے کا اعلان کیا ۔ اس مہم کے تحت بی جے پی لیڈران پانچ جنوری سے 15 جنوری تک گھر گھر جائیں گے اور لوگوں کو سی اے اے کے بارے میں سمجھانے اور اس سلسلہ میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading