ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

راکیش ٹکیٹ نے کسانوں پر لاٹھی چارج کرنے پر ہریانہ حکومت پر کی تنقید

ہریانہ کے کرنال میں زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کسانوں پر پولیس کے ذریعہ طاقت کا استعمال کئے جانے پر بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیٹ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سرکاری طالبانیوں کا قبضہ ہوگیا ہے اور طالبانی سرکاری کمانڈر موجود ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 29, 2021 01:25 PM IST

ہریانہ کے کرنال میں زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کسانوں پر پولیس کے ذریعہ طاقت کا استعمال کئے جانے پر بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیٹ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سرکاری طالبانیوں کا قبضہ ہوگیا ہے اور طالبانی سرکاری کمانڈر موجود ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین