کیرالہ طیارہ حادثہ : ائیر انڈیا کے طیارہ کا بلیک باکس برآمد ، پتہ چلے گی حادثہ کی اصل وجہ
ائیر انڈیا ایکسپریس طیارہ کا بلیک باس مل گیا ہے ۔ یہ طیارہ کیرالہ کے کوزی کوڈ میں جمعہ کو شام میں حادثہ کا شکار ہوگیا تھا ۔ ڈی جی سی اے کے مطابق ڈیجیٹل فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر کے علاوہ کاکپیٹ وائس ریکارڈر بھی مل گیا ہے ۔ اس کو اب جانچ کیلئے دہلی بھیجا جائے گا ۔