مہاراشٹر: Nawab Malik کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر عدالت آج سنائے گی فیصلہ
مہاراشٹر حکومت میں وزیر نواب ملک کی گرفتاری سے متعلق چیلنج دینے والی عرضی پر عدالت آج اپنا فیصلہ سنائے گی۔ نواب ملک کے وکیل نے عدالت میں کہا تھا کہ ای ڈی کی طرف سے بغیر کسی نوٹس کے ان کی رہائش گاہ سے ان کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس لئے ان کو فوری طور پر راحت دی جائے۔