مایا وتی نے شہریت ترمیمی قانون کو بتایا تقسیم کرنے والا اور ایک خاص طبقہ کے خلاف ، دیکھیں ویڈیو
بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے بی جے پی پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں لایا گیا شہریت ترمیمی قانون تقسیم کرنے والا ہے اور اس سے لگتا ہے کہ یہ ایک طبقے کے خلاف لایا گیا ہے۔ مایاوتی کی آج 64 ویں سالگرہ ہے اور وہ اس موقع پر یہاں نامہ نگاروں سے بات کررہی تھیں ۔