ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کہا-مانسون سیشن میں اپوزیشن کو متحد ہونے کی ضرورت: دیکھیں ویڈیو

مانسون اجلاس سے قبل بی ایس پی سربراہ اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ مایاوتی نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مرکز کی لاپرواہی سے عوام پریشان ہیں۔ ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 18, 2021 03:45 PM IST

مانسون اجلاس سے قبل بی ایس پی سربراہ اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ مایاوتی نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مرکز کی لاپرواہی سے عوام پریشان ہیں۔ ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین