ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: مایاوتی کی آئندہ اسمبلی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن سے بڑی اپیل

اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے متعلق بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے الیکشن کمیشن سے بڑی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوپی، اتراکھنڈ اور پنجاب وغیرہ میں صاف وشفاف، منصفانہ اور پُرامن طریقے سے انتخابات کرانے کے لئے الیکشن کمیشن ٹھوس اقدامات کریں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 09, 2022 06:05 PM IST

اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے متعلق بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے الیکشن کمیشن سے بڑی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوپی، اتراکھنڈ اور پنجاب وغیرہ میں صاف وشفاف، منصفانہ اور پُرامن طریقے سے انتخابات کرانے کے لئے الیکشن کمیشن ٹھوس اقدامات کریں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php