ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

مایاوتی نے سی اے اے کی تاییدپر پارٹی رکن اسمبلی راما بائی کو پارٹی سے باہر کردیا: دیکھیں ویڈیو

شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کرنے پربی ایس پی نے اپنی رکن اسمبلی راما بائی پریہار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے باہر کا راستہ دکھا دیا۔ پارٹی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ بی ایس پی ایک قواعد اورضابطے والی پارٹی ہے، اگر اسے کوئی توڑنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے خلاف پارٹی کارروائی کرے گی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 30, 2019 12:03 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کرنے پربی ایس پی نے اپنی رکن اسمبلی راما بائی پریہار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے باہر کا راستہ دکھا دیا۔ پارٹی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ بی ایس پی ایک قواعد اورضابطے والی پارٹی ہے، اگر اسے کوئی توڑنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے خلاف پارٹی کارروائی کرے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading