ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

جامعہ ملیہ اسلامیہ کیلئے پارلیمنٹ میں 100 کروڑ گرانٹ کا مطالبہ: دیکھیں ویڈیو

اقلیتوں کی فلاح کے لئے مختص فنڈ میں واقع ہونے والی کمی سے متعلق بی ایس پی رکن پارلیمنٹ نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دانش علی نے لکھا کہ مرکزی حکومت اور یوگی حکومت کے ذریعہ اقلیتوں کے لئے مختص فنڈ سے متعلق عوام کو مایوس کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 19, 2020 04:00 PM IST

اقلیتوں کی فلاح کے لئے مختص فنڈ میں واقع ہونے والی کمی سے متعلق بی ایس پی رکن پارلیمنٹ نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دانش علی نے لکھا کہ مرکزی حکومت اور یوگی حکومت کے ذریعہ اقلیتوں کے لئے مختص فنڈ سے متعلق عوام کو مایوس کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading