ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Budget 2022: بجٹ پر مسلم دانشوروں کا شدید ردعمل، اقلیتوں سے متعلق اٹھایا یہ بڑا سوال

بجٹ 2022 میں اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے لئے وزارت برائے اقلیتی امور کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ 23-2022 کے لئے 5020 کروڑ مختص کیا گیا ہے۔ 23-2022 بجٹ سے 210 کروڑ روپئے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ پر مسلم دانشوروں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 01, 2022 06:38 PM IST

بجٹ 2022 میں اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے لئے وزارت برائے اقلیتی امور کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ 23-2022 کے لئے 5020 کروڑ مختص کیا گیا ہے۔ 23-2022 بجٹ سے 210 کروڑ روپئے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ پر مسلم دانشوروں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین