ٹی وی پر پہلی بار ایک انوکھا شو Byju's Young Genious میں ہندستان کی سب سے کم عمر پلیونٹولوجسٹ اشوتھا بیجو
ٹی وی پر پہلی بار ایک انوکھا شو آرہا ہے۔بائجوز ینگ جنئیس۔۔۔تیئیس جنوری کو شام نو بجے نیوز ایٹین اردو پر دیکھے بھارت کی سب سے کم عمر پلیونٹولوجسٹ سے۔ مشہور کہاوت ہے ۔۔ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات۔۔چاہے لتا منگیشکر ہوں یا سچن تینڈولکر۔۔۔انھوں نے اپنا کمال چھوٹی عمر سے دکھانا شروع کردیا تھا۔۔ نیٹ ورک ایٹین بھی ایسے ہی کچھ جینئیس کوآپ کے سامنے لا رہا ہے۔۔بائجوز ینگ جینئس میں اس بار ہمارے ساتھ جڑے لِئنڈرپیس بچوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے۔