مائن کرافٹ کی ماہر نامیہ جوشی:مائن کرافٹ پر50سے زیادہ کورس ڈیزائن کرنے کااعزاز
تیرہ سال کی لدھیانہ کی نامیاجوشی کو دنیا کے کئی ممالک کے لوگ اپنا گرومانتےہیں۔نامیامائن کرافٹ نام کےگیمنگ اور ڈیزائننگ پلیٹ فارم کی مہارتھی ہے۔وہ مائن کرافٹ پر پچاس سے زیادہ کورس ڈیزائن کرچکی ہے۔اور ہرہفتے ہندوستان سمیت پانچ ممالک کے ٹیچرس کو کور س سکھاتی ہے۔دیکھیں ویڈیو