بائیجوس ینگ جینیس میں 27 فروری کو رات 9 بجے ملئے اولمپیاڈ اگزام ایکسپرٹ سدھارتھ کمار گوپال سے
ٹی وی پر پہلی بار آرہا ہے ایک انوکھا شو۔۔ نیٹ ورک ایٹین کی ایک خاص پیشکش ۔ بائیجوس ینگ جینیس۔ ستائیس فروری کو رات نو بجے نیوز ایٹین اردو پر ملئے ترو اننت پورم کے رہنے والے اولمپیاڈ اگزام ایکسپرٹ سدھارتھ کمار گوپال سے۔۔۔