ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

بائیجوز ینگ جینیئس میں ملئے اسکیٹنگ کا ماہر بچہ تلک کیشام سے: ویڈیو

ایک جینیئس کی پہچان چھوٹی عمر سے ہی ہو جاتی ہے۔انہوں نے اپنا کمال چھوٹی عمر سے ہی دکھانا شروع کر دیا نیٹورک ایٹین کی اس خاص پہل میں ایسے ہی کچھ جینئس سے آپ کو رو برو کرائیں گے بائجوز ینگ جینئس میں پچھلے ہفتے آپ ملے دس سال کے بانسری نواز انیربن رائے سے اور موجد ۔ شوریہ بھسین سے اِنکا حوصلہ بڑھایا ۔ شان اور سونم وانگ چک ۔ نے آئیے دیکھتے ہیں اسی کی ایک جھلک

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 11, 2021 06:06 PM IST

ایک جینیئس کی پہچان چھوٹی عمر سے ہی ہو جاتی ہے۔انہوں نے اپنا کمال چھوٹی عمر سے ہی دکھانا شروع کر دیا نیٹورک ایٹین کی اس خاص پہل میں ایسے ہی کچھ جینئس سے آپ کو رو برو کرائیں گے بائجوز ینگ جینئس میں پچھلے ہفتے آپ ملے دس سال کے بانسری نواز انیربن رائے سے اور موجد ۔ شوریہ بھسین سے اِنکا حوصلہ بڑھایا ۔ شان اور سونم وانگ چک ۔ نے آئیے دیکھتے ہیں اسی کی ایک جھلک

براہ راست ٹی وی تازہ ترین