دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین Amanatullah Khan کو سی بی آئی نے کیا طلب
دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان کو سی بی آئی نے طلب کیا ہے۔ امانت اللہ خان کو 2016 کے ایک معاملے میں طلب کیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ ان پر بدعنوانی کے کئی مقدمے درج ہیں۔