CBSE 10th Result 2022: دسویں کے امتحان میں کتنے پاس کتنے فیل، جانیں یہاں پوری تفصیل
CBSE 10th Result 2022: اس سال امتحان میں 21,09,208 طلبا نے شامل ہونے کے لئے رجسٹریشن کرایا تھا۔ اس میں سے 20,93,978 طلبا امتحان میں شامل ہوئے تھے۔ ان میں سے 19,76,668 طلبا پاس ہوئے ہیں۔ پاس ہونے والے طلبا کا فیصد 94.40 ہے۔