ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

بھوپال میں کورونا کے مریض کی لاش کو اسپتال کے باہر چھوڑ دینے کا شرمناک واقعہ: ویڈیو دیکھیں

اندور میں محکمہ صحت اور حکومت کی لاکھ کوششو ں کے باؤجود کورونا کا قہر نہیں رک رہا ہے۔ دیر رات سے ابتک اندور میں کورونا کے اٹھہتر نئے معاملے سامنے آچکے ہیں۔اندور میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر چا رہزار نو سو چوون ہوگئی ہے۔ اندور میں کورونا سے ابتک دو سو انچاس لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ تین ہزار سات سو اکانوے مرض صحتیاب ہوکراسپتال سے گھر جا چکے ہیں ۔ وہیں مدھیہ پردیش کے مختلف اضلاع میں کورونا کے نئے معاملے سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر پندرہ ہزار پانچ سو پچھہتر ہوگئی ہے۔ کورونا سے ابتک چھ سو گیارہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ گیارہ ہزار پانچ سو پینتس مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں حالانکہ یکم جولائی سے کورونا کے خاتمہ کے لئے کل کورونا کے نام سے مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔ اس کے باؤجود بھی مریضوں کی تعداد کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 07, 2020 11:12 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading