ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

Ramazan 2022: بھوپال میں استقبال رمضان کے عنوان سے پروگرام منعقد

رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ماہ رمضان کی آمد کے موقعہ پر بھوپال میں استقبال رمضان کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ بھوپال کی مشہور سماجی تنظیم برادر ہوڈ بائی مائناریٹیز بی بی ایم اور ایس بی ایم کے زیر اہتمام استقبال رمضان کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں ممتاز عالم دین نے شرکت کی اور قران کی روشنی میں ماہ رمضان کی اہمیت وفضیلت پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اس موقعہ پر بی بی ایم کے ذریعہ ضرورتمند خواتین کو مفت سلائی مشین تقسیم کی گئی تاکہ ماہ رمضان اس کے ذریعہ وہ اپنے کاروبار کو بحسن و خوبی انجام دے سکیں ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 02, 2022 03:10 PM IST

رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ماہ رمضان کی آمد کے موقعہ پر بھوپال میں استقبال رمضان کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ بھوپال کی مشہور سماجی تنظیم برادر ہوڈ بائی مائناریٹیز بی بی ایم اور ایس بی ایم کے زیر اہتمام استقبال رمضان کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں ممتاز عالم دین نے شرکت کی اور قران کی روشنی میں ماہ رمضان کی اہمیت وفضیلت پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اس موقعہ پر بی بی ایم کے ذریعہ ضرورتمند خواتین کو مفت سلائی مشین تقسیم کی گئی تاکہ ماہ رمضان اس کے ذریعہ وہ اپنے کاروبار کو بحسن و خوبی انجام دے سکیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین