ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

بھوپال میں عالمی یوم بزرگ کے موقع پر احتجاج، حکومت سے بزرگ پینشن کی رقم جاری کرنے کا کیامطالبہ

عالمی یوم بزرگ کے موقع پر بھوپال گیس متاثرہ خواتین نے مظاہرہ کیا۔ گیس متاثرہ خواتین نے ہاتھوں میں تھالی لے کر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مد ھیہ پردیش حکومت سے بزرگ پینشن کی رقم میں اضافہ کا مطالبہ کیا ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 01, 2020 05:01 PM IST

عالمی یوم بزرگ کے موقع پر بھوپال گیس متاثرہ خواتین نے مظاہرہ کیا۔ گیس متاثرہ خواتین نے ہاتھوں میں تھالی لے کر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مد ھیہ پردیش حکومت سے بزرگ پینشن کی رقم میں اضافہ کا مطالبہ کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading