ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

بھوپال میں بے روزگار نوجوانوں کو پولس نے کیا گرفتار، نیلم پارک میں کر رہے تھے احتجاج

بھوپال میں بے روزگار نوجوانوں کو پولس نے گرفتار کیا ۔نیلم پارک میں احتجاج کر رہے تھے ۔ریاست بھر سے نوجوان روزگار کی مانگ کو لیکر بھوپال آئے تھے ۔پولس لاٹھی چارج میں کئی لوگ زخمی ہوئے ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 18, 2021 07:41 PM IST

بھوپال میں بے روزگار نوجوانوں کو پولس نے گرفتار کیا ۔نیلم پارک میں احتجاج کر رہے تھے ۔ریاست بھر سے نوجوان روزگار کی مانگ کو لیکر بھوپال آئے تھے ۔پولس لاٹھی چارج میں کئی لوگ زخمی ہوئے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین