ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

نشہ کس طرح نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کر رہا ہے؟ بھوپال میں محبان بھارت کے بینر تلے نوجوانوں کا مظاہرہ

کافی جرائم ہیں جو نشے کی حالت میں انجام دئے جاتے ہیں۔ وہیں اب بھوپال میں محبان بھارت کے بینر تلے نوجوانوں نے نشے کے خلاف مظاہر کیا ہے۔ کوئی بھی ایسا مذہب نہیں جو نشے کو فروغ دیتا ہو۔ ہر مذہب اس سے روکتا ہے۔ خاص طور سے نشے کی حالت میں کافی جرائم پیش آتے ہیں۔ اس لئے نشے کو روکنے کے خلاف بھوپال میں نوجوانوں نے اس کے خلاف مہم چھیڑ دی ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 02, 2020 06:59 PM IST

کافی جرائم ہیں جو نشے کی حالت میں انجام دئے جاتے ہیں۔ وہیں اب بھوپال میں محبان بھارت کے بینر تلے نوجوانوں نے نشے کے خلاف مظاہر کیا ہے۔ کوئی بھی ایسا مذہب نہیں جو نشے کو فروغ دیتا ہو۔ ہر مذہب اس سے روکتا ہے۔ خاص طور سے نشے کی حالت میں کافی جرائم پیش آتے ہیں۔ اس لئے نشے کو روکنے کے خلاف بھوپال میں نوجوانوں نے اس کے خلاف مہم چھیڑ دی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading