ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش میں اوبی سی ریزرویشن کا معاملہ، جبلپور ہائی کورٹ میں آج سماعت

مدھیہ پردیش میں اوبی سی ریزرویشن کے معاملے میں جبلپور ہائی کورٹ میں آج سماعت ہوگی جاری ہے۔۔ اوبی سی ریزرویشن کی سماعت چیف جسٹس کی بینچ کریگی۔ اوبی سی ریزرویشن کو لیکر چیف جسٹس کی بینچ الگ الگ معاملوں میں دائر کی گئی تیہتر عرضیوں پر سماعت کر رہی ہے۔ کمل ناتھ حکومت کے ذریعہ مدھیہ پردیش میں اوبی سی ریزرویشن کو چودہ فیصد سے بڑھا کر ستائیس فیصد کیا گیا تھا جس پر عدالت کے ذریعہ روک لگا دی گئی تھی ۔ واضح رہے کہ مدھیہ پردیش میں اوبی سی کی آبادی باون فیصد سے زیادہ ہے اور حکومت نے آبادی کے تناسب اوبی سی کو ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیاتھا۔ او بی سی ریزرویشن کو لیکر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیاست بھی جاری ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 15, 2021 01:36 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین