ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

چارپائی پر حاملہ خاتون کو اسپتال لے جایا گیا، ملک کے مختلف علاقوں سےلاچاری اور بے بسی کی تصویریں کر دیں گی حیران

ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔ گھر گھر میں بجلی اور گاؤں تک سڑک کی تعمیرات کادعویٰ کیاجاتا ہے لیکن اب بھی ملک کے مختلف علاقوں سےلاچاری اور بے بسی کی تصویریں سامنے آتی رہتی ہیں۔حال ہی میں چھتیس گڑھ کےجَش پور ضلع میں واقع ایک گاؤں کاویڈیو وائرل ہوا۔جس میں ایک حاملہ خاتون کوافراد خانہ چارپائی پرلاد کراسپتال لے جارہےتھے۔گاؤں میں سڑکی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی رسائی ناممکن تھی۔شہر سےجوڑنے والی اہم شاہ راہ پر بھی نجی گاڑی کوکرایہ پرلینی پڑی۔ایمبولنس سے رابطہ کیاگیالیکن کوئی فائدہ نہیں۔ انتظامیہ کاکہناہے کہ برسات کےبعدپل تعمیر کرنے کافوری کام شروع کیاجائے گا۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 02, 2020 01:46 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading