کانگریس کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ، کسانوں کی حمایت میں ایم پی میں کانگریس نے شروع کی تھی مہم
کسانوں کی حمایت میں آج ایم پی کانگریس نے ایک مہم شروع کی تھی، جس میں بھوپال میں کانگریس کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے پولیس اس احتجاج کے پیش نظر پوری تیاری کر رکھی تھی، اور روشن پورہ کے آس پاس روکنے کا پلان تھا، اور جیسے ہی کارکنان نے اس کو پاس کرنے کی کوشش کی، پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا، اور پانی کی بوچھار لگادی۔