ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش میں کورونا کا قہر جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2546 نئے معاملات آئے سامنے

Coronavirus in Madhya Pradesh : بھوپال : مدھیہ پردیش میں کورونا کا دائرہ وسیع ہورہا ہے ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پچیس سو سے زیادہ نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے ، جبکہ اسی دوران بارہ مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔ اندور میں کورونا کے چھے سو بیاسی نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔ اندور میں لاپروائی کے سبب نئے معاملوں میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ انتظامیہ نےعوام سے کورونا گائیڈ لائنس پرعمل کرنے، ماسک پہننے اور فاصلہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 02, 2021 12:19 PM IST

Coronavirus in Madhya Pradesh : بھوپال : مدھیہ پردیش میں کورونا کا دائرہ وسیع ہورہا ہے ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پچیس سو سے زیادہ نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے ، جبکہ اسی دوران بارہ مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔ اندور میں کورونا کے چھے سو بیاسی نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔ اندور میں لاپروائی کے سبب نئے معاملوں میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ انتظامیہ نےعوام سے کورونا گائیڈ لائنس پرعمل کرنے، ماسک پہننے اور فاصلہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین