ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

Assembly Election Results 2021: اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری، ووٹروں نے کس کے حق میں سنایا ہے فیصلہ، آج صاف ہوگی تصویر

مغربی بنگال میں کانٹے کی ٹکر۔ممتا کو حاصل ہوگا تیسری بار عوام کااعتماد یا بی جے پی عبارت کرے گی نئی تاریخ۔ آسام ، کیرل اور پڈوچیری میں ہوگا کوئی اُلٹ پھیر یا برسراقتدار اتحاد کے ہاتھوں ہی رہے گی عنان حکومت۔۔۔ ووٹروں نے کس کے حق میں سنایا ہے فیصلہ۔آج ہوجائے گی تصویر صاف۔ وہیں سیاسی دگجوں جیہ للتا اور کروناندھی کے گزرجانے کے بعد ہوئے پہلے اسمبلی انتخابات دونوں علاقائی پارٹیوں کے لیے اہمیت کے حامل۔تمل ناڈو میں سیاسی جانشنوں کا امتحان۔ نتائج کرینگے اے آئی اے ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے کی سیاسی مستقبل کا رُخ طئے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | May 02, 2021 09:56 AM IST

مغربی بنگال میں کانٹے کی ٹکر۔ممتا کو حاصل ہوگا تیسری بار عوام کااعتماد یا بی جے پی عبارت کرے گی نئی تاریخ۔ آسام ، کیرل اور پڈوچیری میں ہوگا کوئی اُلٹ پھیر یا برسراقتدار اتحاد کے ہاتھوں ہی رہے گی عنان حکومت۔۔۔ ووٹروں نے کس کے حق میں سنایا ہے فیصلہ۔آج ہوجائے گی تصویر صاف۔ وہیں سیاسی دگجوں جیہ للتا اور کروناندھی کے گزرجانے کے بعد ہوئے پہلے اسمبلی انتخابات دونوں علاقائی پارٹیوں کے لیے اہمیت کے حامل۔تمل ناڈو میں سیاسی جانشنوں کا امتحان۔ نتائج کرینگے اے آئی اے ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے کی سیاسی مستقبل کا رُخ طئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین